سعودی عرب نے پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ شامل کر نے کا فیصلہ کرلیا ،پائلٹ پراجیکٹ کیلئے اسلام آباد ائیر پورٹ کا انتخاب ،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی) سعودی عرب نے پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ شامل کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سعودی وفد پاکستان کے دورہ کے بعد واپس چلا گیا ۔ذرائع نے بتایاکہ سعودی عرب نے پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ شامل کر نے کا فیصلہ کرلیا ،پائلٹ پراجیکٹ کیلئے اسلام آباد ائیر پورٹ کا انتخاب ،تفصیلات جاری











































