سابقہ حکومت کی قائم کردہ 30 پرائیویٹ کمپنیاں بند کرنے کافیصلہ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر قانون وبلدیات راجہ بشارت نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کی قائم کردہ 70 میں سے 30 پرائیویٹ کمپنیاں بند کرنے کی سفارش کی جا رہی ہے جس سے پنجاب حکومت کو اربوں روپے کی بچت ہو گی۔وہ سول سیکرٹریٹ میں اس حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔… Continue 23reading سابقہ حکومت کی قائم کردہ 30 پرائیویٹ کمپنیاں بند کرنے کافیصلہ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا











































