نادرا میں 28 اہم اسامیوں پر سیاسی بھرتیوں کا انکشاف،تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیراعظم ہاؤس کی انتہائی اہم شخصیت کے بھتیجے کواہم عہدے پر تعینات کردیاگیا
کراچی(این این آئی)قومی ادارے نادرا سابقہ اور موجودہ حکومتوں میں لگ بھگ28 اہم اسامیوں پر بھاری بھرکم تنخواہوں پربھرتیاں کی گئیں ہیں۔قومی ادارے نادراکوسفارشی بھرتیوں کا مرکزبنادیاگیا، کم تجربے کے حامل من پسند اور سیاسی افراد کی بھرتیوں اورخلاف ضابطہ ترقیوں جبکہ اثررسوخ کے ذریعے دیگر اداروں سے ڈیپوٹیشن کے بعد اہم عہدوں پر تعیناتی… Continue 23reading نادرا میں 28 اہم اسامیوں پر سیاسی بھرتیوں کا انکشاف،تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیراعظم ہاؤس کی انتہائی اہم شخصیت کے بھتیجے کواہم عہدے پر تعینات کردیاگیا











































