نوازشریف اور شہباز شریف میں اختلافات کی خبریں،مریم نواز نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نائب صدر اورسابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف کا بیانیہ ایک ہی ہے،نوازشریف کا بیانیہ پاکستان کے اچھے مستقبل کی ضمانت ہے، موجودہ حکومت ووٹ کی عزت کو پاؤں میں روند کر آئی ہے،جعلی انسان کو… Continue 23reading نوازشریف اور شہباز شریف میں اختلافات کی خبریں،مریم نواز نے دوٹوک اعلان کردیا











































