ایک افطار میں شوکت خانم ہسپتال کیلئےکتنی رقم اکٹھی ہوئی؟ عطیات کا نیا ریکارڈ قائم ، عمران خان بھی خوش
اسلام آباد(سی پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک افطار میں شوکت خانم اسپتال کے لیے 20 کروڑ روپے کے ریکارڈ عطیات جمع ہوئے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ سب افطار کے موقع پر شوکت خانم اسپتال کے لیے 20 کروڑ روپے کے ریکارڈ… Continue 23reading ایک افطار میں شوکت خانم ہسپتال کیلئےکتنی رقم اکٹھی ہوئی؟ عطیات کا نیا ریکارڈ قائم ، عمران خان بھی خوش











































