سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر نیب ٹیم کی نواز شریف سے جیل میں تفتیش،کیا سوال کئے گئے اور کیا جواب ملے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور (آن لائن) سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی ہے۔ نیب کی 4 رکنی ٹیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال کے بارے میں تفتیش کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی، نیب ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹرحمادحسن… Continue 23reading سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر نیب ٹیم کی نواز شریف سے جیل میں تفتیش،کیا سوال کئے گئے اور کیا جواب ملے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































