ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

لندن میں بڑی گیم شروع،مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے باہمی رابطے،عید کے بعد حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کی تیاریاں

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے لندن میں بھی باہمی رابطے شروع کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت لندن میں ہونے والے ورکرز اجلاس کی اندرونی کہانی سے پتہ چلا ہے کہ دونوں جماعتیں عید کے بعد پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مشترکہ احتجاج کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔شہبازشریف نے

لندن میں ن لیگ کے اہم رہنماؤں کو متحرک کرنا شروع کر دیا ہے اور پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات سے بھی رابطے کیے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق مشترکہ احتجاج کے لیے سلمان شہباز نے تمام مسلم لیگی ارکان کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور عید کے بعد احتجاج کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔اطلاعات ہیں کہ عید الفطر کے بعد ن لیگ اور پاکستان پیپلزپارٹی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گی۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…