چیئرمین نیب کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنیوالی خاتون اور اسکے شوہر کا ایک اور فراڈ سامنے آگیا، سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والی خاتون اور اس کے شوہر کے ہاتھوں وفاقی دارالحکومت میں ایک سابق پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال کئے جانے کا انکشاف۔ تھانہ لوہی بھیر اور کورال میں مقدمات درج ہونے کے باوجود وفاقی پولیس کئی سالوں سے نوسر باز گروہ کو… Continue 23reading چیئرمین نیب کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنیوالی خاتون اور اسکے شوہر کا ایک اور فراڈ سامنے آگیا، سنسنی خیز انکشافات











































