عمران خان بڑے فقیر بن گئے،جنگی حالات میں مودی کی جیت کی دعا کی اور وہ جیت گئے،اپوزیشن کی حلف برداری تقریب میں مدعو نہ کرنے پرشدید تنقید
سکھر /اسلام آباد(آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان کو مدعو نہ پر اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔منگل کو سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب تو بڑے فقیر… Continue 23reading عمران خان بڑے فقیر بن گئے،جنگی حالات میں مودی کی جیت کی دعا کی اور وہ جیت گئے،اپوزیشن کی حلف برداری تقریب میں مدعو نہ کرنے پرشدید تنقید











































