چیئرمین نیب سمیت دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کیخلاف کتنے افراد گواہی دینگے؟نیب نے بیانات قلمبند کر لئے
لاہور( این این آئی)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سمیت متعدد دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کیخلاف 36 افراد گواہی دیں گے ،نیب نے آرٹیکل 161کے تحت متاثرہ افراد سمیت 36 افراد کے بیانات قلمبند کرلئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سمیت دیگر افراد کو… Continue 23reading چیئرمین نیب سمیت دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کیخلاف کتنے افراد گواہی دینگے؟نیب نے بیانات قلمبند کر لئے











































