چیئرمین نیب  جسٹس (ر) جاوید اقبال کے گھرسے حساس فائلیں چوری،سیکورٹی اداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، سنسنی خیز انکشافات

27  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے گھر واقع منسٹر کالونی سے حساس فائلوں کی چوری کے بعد حکومت نے منسٹر کالونی کے اندر 250 سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گاڑیوں اور لوگوں کی تصدیق کیلئے الیکٹرک ہیٹر بھی لگایا جائے گا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق منسٹر کالوجی کو محفوظ بنانے کیلئے 200 جدید سرچ لائٹس بھی لگائی جائیں گی۔ اس سے

پہلے اس اہم ترین جگہ سے قیمتی کیبل بھی چور اڑا لے گئے تھے لیکن چیئرمین نیب کے گھر سے  حساس دستاویزات کی چوری نے سیکیورٹی اداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی تھی اس لئے اقدامات فوری طور پر کئے جارہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریباً پانچ کروڑ روپے اس منصوبے پر خرچ ہوں گے۔ چوری ہونے والی حساس فائلوں میں کیاتھا تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…