مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
لاہور ( این این آئی) لاہور پولیس نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان پر مقدمات درج کر لئے۔ذرائع کے مطابق تھانہ انار کلی میں پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی، اغوا کاری، کار سرکار میں مداخلت اور حراساں کرنے سمیت دیگر سنگین… Continue 23reading مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج