پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے لئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 10 بجے سے 4 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے ۔ نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا