پی ٹی اے کا نیا کارنامہ، 1200روپے والے موبائل فون پر 9ہزار 37روپے ٹیکس عائد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا نیا کارنامہ ، 1200روپے والے موبائل فون پر 9ہزار 37روپے ٹیکس عائدکردیا، نجی ٹی وی C-42کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری جو مزدور ہے اس نے 1200روپے کا موبائل خریدا لیکن اسکی رجسٹریشن نہیں تھی ، جس کے بعد وہ بند ہو گیا۔ جب پی ٹی اے کی… Continue 23reading پی ٹی اے کا نیا کارنامہ، 1200روپے والے موبائل فون پر 9ہزار 37روپے ٹیکس عائد











































