عمر ایوب نے سی پیک کا کریڈٹ اپنے دادا ایوب خان کو دیدیا

20  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب خان نے سی پیک  منصوبے کا کریڈٹ اپنے داداایوب خان کو دیدیا۔  قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بحث کرتے ہوئے عمر ایوب خان نے دعویٰ کیا کہ سی پیک کی بنیادشاہراہ قراقرم کی صورت میں سابق صدر ایوب خان نے رکھی۔ انہوں نے کہا کہ میں اسمبلی کے سامنے کچھ حقائق رکھنا چاہتا ہوں۔انہوں نے بتایاکہ 1962میں ایوب خان امریکا کے دورے پر گئے تھے۔ ایوب خان کو دورے میں

تصاویری البم دی گئیں‘ ایک البم جس میں دورے کے دوران صدر ایوب خان کی تصاویر تھیں جو آج بھی ہمارے پاس موجود ہے ،دوسری البم میں امریکا نے سیٹلائٹ سے شاہراہ قراقرم کی تصاویر دیں۔ صدر جانسن نے ایوب خان کو کہاکہ چین کے ساتھ دوستی کیوں بڑھا رہے ہیں؟۔صدر ایوب خان نے کہا جو ہم کرنے جا رہے ہیں اس کا فائدہ دنیا کو ہوگا‘ پھر ایوب خان نے شاہراہ قراقرم کی بنیاد رکھی اور یہ سارے پروجیکٹ وہ ہیں جو اب بھی جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…