گرفتاری سے بچنے کیلئے اسحاق ڈار نے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیے، برطانیہ میں سیاسی پنا ہ کی کوششیں تیز، برطانوی ہوم آفس پہنچ گئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیے ہیں، انہوں نے سیاسی پناہ کے حصول کے لیے برطانیہ میں کوششیں تیز کر دی ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ مطابق سیاسی پناہ کی درخواست کا انٹرویو دینے کے لیے سابق وزیر… Continue 23reading گرفتاری سے بچنے کیلئے اسحاق ڈار نے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیے، برطانیہ میں سیاسی پنا ہ کی کوششیں تیز، برطانوی ہوم آفس پہنچ گئے











































