چینی شہریوں کا شادی کی آڑ میں مکروہ کام ،لالہ موسیٰ میں مزید 2 لڑکیاں زد میں آگئی
لالہ موسی(سی پی پی) چینی شہریوں کا شادی کی آڑ میں مکروہ کام جاری، مزید 2 لڑکیاں زد میں آگئی، پولیس نے تین چینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر لالہ موسیٰ میں پولیس نے تین چینی اور 2 پاکستانی لڑکیاں کو تحویل میں لے لیا۔ ایک لڑکی راولپنڈی اور دوسری… Continue 23reading چینی شہریوں کا شادی کی آڑ میں مکروہ کام ،لالہ موسیٰ میں مزید 2 لڑکیاں زد میں آگئی











































