وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے محمد اورنگزیب کے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے مصطفی رمدے نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔اس… Continue 23reading وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع