غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف تحریک پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے دو بار نو کہہ دیا
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی کونسل ارکان نے مخالفت کی۔جمعہ کوپاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماشازیہ مری کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف تحریک قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تو اسپیکر کے… Continue 23reading غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف تحریک پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے دو بار نو کہہ دیا