منگل‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2024 

سسرالیوں کا بہو پر مبینہ تشدد، چھت سے نیچے پھینک دیا

datetime 31  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کیا اور چھت سے نیچے پھینک دیا، بہو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے لڑکی کے سْسر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق 24 سالہ لائبہ کی 6 سال قبل شادباغ کے بلال خان سے شادی ہوئی تھی جو نشے کا عادی ہے، وہ باپ سے مل کر بیوی پر تشدد کرتا تھا۔

پولیس نے لائبہ کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے سْسر عمر دراز کو گرفتار کرلیا ہے، ایف آئی آر میں سْسر پر بہو سے زیادتی کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی لائبہ کو تشویشناک حالت میں کوٹ خواجہ سعید اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔ بہو پر تشدد میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



کالم



ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج


ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…