ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سکولوں میں زیرتعلیم طلباکیلئے اچھی خبر

datetime 31  اگست‬‮  2024 |

مکوآنہ (این این آئی) فیصل آباد سمیت پنجاب بھرکیسکولوں میں زیرتعلیم لاکھوں طلباکیلئیاچھی خبر، پنجاب ایگزمینیشن کمیشن سہ ماہی اورسالانہ امتحان کیلئے بجٹ فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق دوئم جماعت تک کے بچوں کا تحریری امتحان نہیں لیا جائے گا،فرسٹ ٹرم امتحان 16ستمبر اور مڈ ٹرم امتحان 10دسمبر سے لیا جائے گا، سالانہ امتحان 9مارچ سے لیا جائے گا، سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہوگا،امتحان کیلئے سکولز نان سیلری بجٹ کا استعمال نہیں کریں گے، سکولوں میں دوئم جماعت تک کے بچوں کا زبانی امتحان لیا جائے گا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پیک امتحان کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…