ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے مغوی بیٹے کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2024 |

سکھر(این این آئی)اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے مغوی بیٹے کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لیا گیاہے ، پولیس زرائع کے مطابق اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے بیٹے جمیل رند کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروالیا گیا ہے، کارروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

واضع رہے کہ مغوی جمیل رند کے والد اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کو 10 اگست کو شاہ لطیف یونیورسٹی کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔کچھ روز قبل مغوی جمیل رند کو ڈاکوؤں نے اغوا کرنے کے بعدٹانگ پرگولی مار کر تشدد کی ویڈیو وائرل کر دی تھی اور مغوی کی رہائی کے بدلے 2 کروڑ تاوان طلب کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…