ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں زیر زمین پانی سے محرومی کی شرح میں خطرناک اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ملک میں زیر زمین پانی سے محرومی کی شرح میں خطرناک حد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ملک میں زیرِ زمین پانی سے محرومی کی شرح میں خطرناک حد تک کا اضافہ ہوا جب کہ 6 سالوں میں زیرِ زمین پانی سے محرومی میں 5.66 فیصد اضافہ ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق پنجاب کا 22.84 حصہ زیر زمین پانی سے محروم ہوگیا، 36.17 فیصد حصے میں زیرِ زمین پانی ختم ہونے کے قریب ہے۔

پنجاب میں 1 سے 5 فٹ تک زیر زمین پانی 0.48 فیصد تک رہ گیا ہے، 6 سالوں میں 1 سے 5 فٹ زیرِ زمین پانی میں 3.2 فیصد کمی ہوئی۔پنجاب میں 5 سے 10 فٹ تک زیرِ زمین پانی 6.40 فیصد تک رہ گیا ہے اور 6 سالوں میں 5 سے 10 فٹ زیر زمین پانی میں 10.94 فیصد کمی ہوئی۔ 10 سے 20 فٹ زیرِ زمین پانی 34.07 فیصد تک رہ گیا، 6 سالوں میں 10 سے 20 فٹ زیرِ زمین پانی میں 2.03 فیصد کمی ہوئی۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں 0.03 فیصد حصہ زیرِ زمین پانی سے محروم ہوگیا ہے، دونوں صوبوں میں 0.39 فیصد حصے میں زیر زمین پانی ختم ہونے کے قریب ہے۔

سندھ اور بلوچستان میں 1 سے 5 فٹ زیر زمین پانی 1.23 فیصد رہ گیا، دونوں صوبوں میں 5 سے 10 فٹ زیر زمین پانی 65.54 فیصد رہ گیا ہے جب کہ سندھ اور بلوچستان میں 10 سے 20 فٹ پانی 32.72 فیصد تک ہوگیا ہے۔خیبر پختونخواہ کا 32.96 فیصد حصہ زیرِ زمین پانی سے محروم ہوگیا ہے، کے پی کے میں 41.94 فیصد حصہے میں زیرِ زمین پانی ختم ہونے کے قریب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…