سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 10فیصد اضافہ لیکن پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں کتنے فیصداضافے کی تیاریاں کرلیں؟جانئے
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی سفارشات پر مبنی سمری تیار کر لی ہے۔ جسے حتمی منظوری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو بھیج دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم سے منظوری کے بعد اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 10فیصد اضافہ لیکن پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں کتنے فیصداضافے کی تیاریاں کرلیں؟جانئے











































