ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 10فیصد اضافہ لیکن پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں کتنے فیصداضافے کی تیاریاں کرلیں؟جانئے

datetime 22  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی سفارشات پر مبنی سمری تیار کر لی ہے۔ جسے حتمی منظوری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو بھیج دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم سے منظوری کے بعد اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا بل پنجاب اسمبلی کے رواں بجٹ اجلاس میں ہی

ایوان میں پیش کر دیا جائے گا۔ جس کی پنجاب اسمبلی کے ایوان سے منظوری متوقع ہے۔ اس حوالے سے یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے وزراء اور مشیران کی تنخواہوں اور مراعات میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا بل تیار کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…