دینی مدارس پر چھاپے،لال مسجد کا محاصرہ فوراً ختم کیا جائے ورنہ۔۔! مذہبی جماعتیں مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)دینی مدارس پر بلاجواز چھاپوں کا سلسلہ بند کیا جائے،بلاجواز چھاپے مدارس مخالف مہم کا حصہ ہیں،آئندہ چھاپہ مارا گیا تو مزاحمت کی نوبت بھی آ سکتی ہے,لال مسجد کا محاصرہ ختم کیا جائے,بچیوں تک کھانا پہنچایا جائے،دارالافتاء لال مسجد کو بحال کیا جائے،مدارس کو احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے۔… Continue 23reading دینی مدارس پر چھاپے،لال مسجد کا محاصرہ فوراً ختم کیا جائے ورنہ۔۔! مذہبی جماعتیں مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا











































