ن لیگ میں مریم نواز اور شہباز شریف گروپ کھل کر سامنے آ گئے، میں کس کے ساتھ ہوں؟ سابق گورنر محمد زبیر نے بھی دو ٹوک اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ میثاق معیشت ایک مذاق ہے، اور اس معاملے پر میں مریم سے اتفاق کرتا ہوں۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی… Continue 23reading ن لیگ میں مریم نواز اور شہباز شریف گروپ کھل کر سامنے آ گئے، میں کس کے ساتھ ہوں؟ سابق گورنر محمد زبیر نے بھی دو ٹوک اعلان کر دیا











































