اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ،عوام کو انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 22  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہونے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے آئندہ ماہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں 5 سے 7 روپے اضافے کا خدشہ ہے۔پیٹرول سستا ہونے کی تمام امیدیں دم توڑ گئیں، ڈالر اور عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب مزید اضافے کا خدشہ ہے، جون میں اب تک روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 6 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ صرف ایک ہی روز میں امریکی

خام تیل کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 56 ڈالر 65 سینٹس فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر اضافے سے 64 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل ہو گئی۔تجزیہ کاروں کے مطابق ایک طرف ملک میں روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ہے تو دوسری طرف امریکا ایران کشیدگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، ان دنوں وجوہات کی باعث پاکستان میں آئندہ ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 سے 7 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…