دکان میں میڈم نور جہاں اونچی آواز میں گانا لگانے پر شہری گرفتار مقدمہ درج
پتوکی(این این آئی)پتوکی کے علاقے حبیب آباد میں اونچی آواز میں گانا لگانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی دکان پر اونچی آواز میں میڈم نور جہاں کے پنجابی گانے لگائے ہوئے تھے۔ پولیس اہلکار گشت کے دوران جاوید نگر بائی پاس کے قریب… Continue 23reading دکان میں میڈم نور جہاں اونچی آواز میں گانا لگانے پر شہری گرفتار مقدمہ درج











































