پی ٹی آئی کے 5 وزرا کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فارورڈ بلاک کے 5 وزرا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی آزادکشمیر کے 5 وزرا نے فریال تالپور اور چوہدری ریاض سے ملاقات کی جس میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس کے علاوہ آزاد کشمیر کے وزیرہائرایجوکیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 5 وزرا کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان








































