اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ سماہنی آزاد کشمیر اور بھمبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں دیربالا، دیر شہر، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے… Continue 23reading اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے










































