خواجہ برادران،رانا ثنا اللہ،حافظ نعمان، فواد حسن فواد، احد چیمہ کے بھی ”ایڈز“اور ”ہیپاٹائٹس“کے ٹیسٹ کر لئے گئے
لاہور(این این آئی)پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت کیمپ جیل کے تمام قیدیوں کے ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے ٹیسٹ کر لئے گئے،گرفتار لیگی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق، رانا ثنا اللہ خان، حافظ میاں نعمان، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے بھی ٹیسٹ کئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیسٹوں کی رپورٹ… Continue 23reading خواجہ برادران،رانا ثنا اللہ،حافظ نعمان، فواد حسن فواد، احد چیمہ کے بھی ”ایڈز“اور ”ہیپاٹائٹس“کے ٹیسٹ کر لئے گئے











































