نیب کی گرفتاری کی کوششیں ناکام،سندھ ہائی کورٹ سے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور عمران شیخ کو ریلیف مل گیا
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران شیخ کی ایل این جی کیس میں 7 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔سابق وزیر خزانہ اور لیگی رہنما مفتاح اسماعیل ایل این جی کیس میں نیب گرفتاری سے بچنے کے لیے جمعہ کی… Continue 23reading نیب کی گرفتاری کی کوششیں ناکام،سندھ ہائی کورٹ سے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور عمران شیخ کو ریلیف مل گیا











































