پاکستان میں کوئی آخری بے وقوف شخص ہی ہو گا جو عمران خان سے ڈیل کرنے کی کوشش کرے گا، ن لیگ وزیراعظم پر برس پڑی
اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو تو ہم منہ لگانا بھی پسند نہیں کرتے ڈیل تو بہت دور کی بات ہے۔ ایسی ڈیل ہمارے جوتے کی نوک پر ہے جس میں عمران خان ہو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا… Continue 23reading پاکستان میں کوئی آخری بے وقوف شخص ہی ہو گا جو عمران خان سے ڈیل کرنے کی کوشش کرے گا، ن لیگ وزیراعظم پر برس پڑی











































