ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پیش کرنے پر مریم نواز کو عارضی ریلیف ملا،کارروائی کب شروع ہوسکتی ہے؟احتساب عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس میں مریم نواز کی اپیل کا فیصلہ ہونے کے بعد کارروائی ممکن ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کی جانب سے… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پیش کرنے پر مریم نواز کو عارضی ریلیف ملا،کارروائی کب شروع ہوسکتی ہے؟احتساب عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا











































