اسلامی نظام عدل کے تحت ایک بار جھوٹی گواہی دینے والے کی دوسری بار گواہی قبول نہیں ہوتی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انتباہ کردیا
کراچی (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ تمام تفتیشی افسران کو پیغام دیدیا،کوئی جھوٹا گواہ اب عدالت میں پیش نہیں ہوگا،اسلامی نظام عدل کے تحت ایک بار جھوٹی گواہی دینے والے کی دوسری بار گواہی قبول نہیں ہوتی،تفتیشی افسران کو بہت سوچ سمجھ کر چالان میں گواہ کا… Continue 23reading اسلامی نظام عدل کے تحت ایک بار جھوٹی گواہی دینے والے کی دوسری بار گواہی قبول نہیں ہوتی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انتباہ کردیا











































