آصف علی زرداری کی گرفتاری کے وقت ”رقت آمیز مناظر“،آصفہ بھٹو زر داری نے والد کو گلے لگا کر الوداع کیا،بلاول گاڑی کے اندر اپنے والد سے گلے ملے، بوسہ دیا
اسلام آباد (این این آئی)آصفہ بھٹو زر داری نے اپنے والد آصف زر دیری کو گلے لگا کر الوداع کیا،بلاول گاڑی کے اندر اپنے والد سے گلے ملے اور بوسہ دیا۔ پیر کو سابق صدر آصف علی زر داری نے نیب ٹیم کو گرفتار ی دیدی۔ گرفتاری کے وقت آصف زرداری اپنی رہائش گاہ سے… Continue 23reading آصف علی زرداری کی گرفتاری کے وقت ”رقت آمیز مناظر“،آصفہ بھٹو زر داری نے والد کو گلے لگا کر الوداع کیا،بلاول گاڑی کے اندر اپنے والد سے گلے ملے، بوسہ دیا