گرفتاری کے بعد محسن داوڑ کو کہاں پہنچا دیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنوں کی انسدادد ہشتگردی عدالت نے پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔یاد رہےکہ چیک پوسٹ حملے کے بعد محسن داوڑ مفرو ہو گئے تھے تاہم تین روز کے بعد انہیں آج شمالی وزیر ستان سے گرفتار کر لیا گیاہے،علی… Continue 23reading گرفتاری کے بعد محسن داوڑ کو کہاں پہنچا دیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں