انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال!پاکستانی ڈاکٹر نے 7سالہ افغانی بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی

14  جولائی  2019

ایبٹ آباد(سی پی پی) نجی ہسپتال میں نیورو سرجن نے 9 گھنٹے کی سرجری کے بعد 7 سالہ بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر عبدالعزیز نامی نیورو سرجن نے افغانستان کے صوبہ ہلمند سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ بچے کے سر سے کینسر کی رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔

بچے کو مزید طبی امداد دی جارہی ہے، بچے کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔ڈاکٹر عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ ٹیومر کا وزن اڑھائی کلو تھا اور اس کے باعث بچے کی ایک آنکھ اور کان ضائع ہو گیا تھا، بھارت اور ترکی کے ماہرین نے بچے کی سرجری کو انتہائی مشکل اور پچیدہ قرار دیا تھا تاہم ہم نے اسے ممکن کردکھایا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…