قبائلی اضلاع الیکشن، ابتدائی نتائج منظر عام پر آگئے، تحریک انصاف کی حیرت انگیز پوزیشن
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق فاٹا انتخابات میں آزاد امیدواروں کا پلڑا بھاری جا رہا ہے، آزاد امیدوار پانچ نشستوں پر سبقت لئے ہوئے ہیں جبکہ تحریک انصاف چار نشستوں پر سبقت لیتی ہوئی نظر آ رہی ہے، جماعت… Continue 23reading قبائلی اضلاع الیکشن، ابتدائی نتائج منظر عام پر آگئے، تحریک انصاف کی حیرت انگیز پوزیشن











































