لاہور’17 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے درندہ صفت رشتے دار کی متعدد بار زیادتی
لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے مانوالہ میں 17 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے درندہ صفت رشتے دار شخص نے متعدد بار زیادتی کی جس کے باعث متاثرہ لڑکی حاملہ ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ نے متاثرہ لڑکی کے گھر کا دورہ کیا، متاثرہ لڑکی، اہلِ خانہ… Continue 23reading لاہور’17 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے درندہ صفت رشتے دار کی متعدد بار زیادتی











































