سراج الحق نے اہم پیشگوئی کر دی
`جماعتِ اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے پیشگوئی کی ہے کہ مشتاق احمد خان جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں واپس آئیں گے۔لوئر دیر میں گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ خیبرپختونخوا اس وقت شدید مالی اور انتظامی بحران سے دوچار ہے۔ ان کے بقول صوبہ گزشتہ دو ہفتوں سے بغیر کابینہ کے… Continue 23reading سراج الحق نے اہم پیشگوئی کر دی







































