وزیراعظم عمران خان کیلئے سانپ کی کھال سے چپل تیار کرنے والا مشکل میں پھنس گیا
پشاور(یوپی آئی)محکمہ جنگلی حیات نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے ‘سانپ’ کی کھال سے چپل تیار کرنے والے دکاندار پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جو انہوں نے ادا کرکے چپل واپس لے لی۔پشاور کے مشہور چپل ساز چچا نورالدین شنواری کی دکان ‘کپتان چپل میکر’ پر محکمہ جنگلی حیات نے گزشتہ روز… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کیلئے سانپ کی کھال سے چپل تیار کرنے والا مشکل میں پھنس گیا