پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

7 سالہ پوتے سے گولی چلنے سے دادا جاں بحق

datetime 20  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن) اسلام پورہ کے علاقے میں کم سن پوتے سے گولی چلنے سے دادا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں 7 سالہ بچے سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں اس کا دادا جاں بحق ہوگیا۔7 سالہ عارف اور دیگر بچے بستر پر کھیل رہے تھے کہ

اچھل کود میں وہاں پڑے پستول پر ان کا پاؤں پڑا جس سے گولی چل گئی جو دادا کی کمر پرجالگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔حنیف کو اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے حنیف کی عمر61 سال ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…