مریم نواز کی گرفتاری سے بھارت کی کون سی خواہش پوری کی گئی؟شوہرکیپٹن (ر) صفدرنے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ بھارت چاہتا تھا کہ پاکستان سے کوئی مقبول لیڈر مظفر آباد نہ جائے اور مریم نواز کی گرفتار ی سے اس کی خواہش پوری ہو گئی۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading مریم نواز کی گرفتاری سے بھارت کی کون سی خواہش پوری کی گئی؟شوہرکیپٹن (ر) صفدرنے بڑا دعویٰ کردیا











































