تخریب کاری کا بڑامنصوبہ ناکام، بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا
کوئٹہ(آن لائن)فرنٹیئرکوربلوچستان نے مچھ میں تخریب کاری کا بڑامنصوبہ ناکام بنا دیا۔مچھ میں ریلوے لائن پر نصب آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا دی سرچ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک تفصیلات کے مطابق فرنٹیئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع ملنے پر مچھ کے قریب لانڈھی کے مقام پر ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیزموادبرآمد… Continue 23reading تخریب کاری کا بڑامنصوبہ ناکام، بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا