اسلام آباد،ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)راولپنڈی کی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام پر ڈولفن پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ شہزاد ٹائون میں خاتون کی درخواست پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے کہا کہ ڈولفن پولیس راولپنڈی میں تعینات ملزم میرا کزن ہے، ملزم بہانے سے گھر… Continue 23reading اسلام آباد،ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج