پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے،18فروری کی شام چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے،چاند کی پیدائش 17 فروری 2026 کو شام 5 بجکر1 منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی








































