پی آئی اے کا بیجنگ، کوالالمپور اور خلیجی ممالک کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ
کراچی(این این ا ئی)پی آئی اے نے بیجنگ اور کوالالمپور کا آپریشن 11 اپریل سے معطل کردیا، خلیجی ممالک کا آپریشن بھی آپریل کے آخر تک معطل ہوجائے گا، یو اے ای کا ہفتہ وار 16 پروازوں تک محدود کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں ادارے… Continue 23reading پی آئی اے کا بیجنگ، کوالالمپور اور خلیجی ممالک کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ










































