خودکش حملہ آور نے کس طرح خود کو اڑایا، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد جمع کر لیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شواہد جمع کرنے کیلئے نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی لی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے پہلے… Continue 23reading خودکش حملہ آور نے کس طرح خود کو اڑایا، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں










































